نجاب حکومت کی طرف سے ملتان روڈ ، رنگ روڈ اور جیل روڈ کو بلاک کر دیا گیا ہے .
اگر آپ آنا چاہ رہے ہیں تو احتیاط کریں اور پہلے سے تیار ہو کر آئیں
اگر آپ ملتان روڈ کی طرف سے آ رہے ہیں تو سندر سے لیک سٹی ، ویلنشیا اور ٹاؤن شپ ہوتے ہوئے آئیں .
اگر آپ جیل روڈ پر ہیں تو ریس کورس سے پٹیالہ ہاؤس والے روڈ سے ہوتے ہوئے لارنس روڈ ، اور چڑیا گھر سے پیچھے کی طرف سے کوئنز روڈ پر نکلیں اور میو ہسپتال والی سائیڈ سے آ جائیں
رنگ روڈ سے آنے والے چھوٹی گلیوں میں سے ہوتے ہوئے قصور پورہ یا قلعہ لچھمن سنگھ والی روڈ پر آ جائیں ، وہاں سے کلیر ہے
No comments:
Post a Comment